09:09 pm
بڑے پاکستانی شہر سے لاپتہ ہونے والے ڈاکٹروں کے بارے میں لرزہ خیز خبر

اٹک(آئی این پی ) اٹک کے علاقے فتح جنگ گلی جاگیر سے تین روز قبل اغوا ہونے والے دونوں ڈاکٹرز کو قتل کر دیا گیا ، لاشیں ڈھوک صوبہ سے ملیں ،وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹروں کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے وقوعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔پولیس کے مطابق اٹک کے علاقے فتح جنگ گلی جاگیر سے تین روز قبل اغوا ہونے والے دونوں ڈاکٹرز کی لاشیں ڈھوک صوبہ سے ملی ہیں۔ ڈاکٹر طاہر عزیز اور افتخار تین روز قبل اپنے رقبہ گلی
جاگیر جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے تھے۔دونوں ڈاکٹرز کے اہلخانہ نے نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کی ایف آئی آر درج کرائی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب دونوں مقتولین کی لاشیں ڈھوک صوبہ سے ملی ہیں جب کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔دونوں مقتولین کا تعلق اسلام آباد سے تھا اور وہ دارالحکومت میں ہی پریکٹس کر رہے تھے۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹروں کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر(آر پی او) راولپنڈی سے وقوعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور مقتول ڈاکٹروں کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔پولیس نے قتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے