09:11 pm
علاج کرانے سے انکار لندن بھاگنے کا بہانہ ہے

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات عمر سرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ بیٹے لوٹ کامال کھارہے ہیں اور نوازشریف کی بیماری کولےکرشہبازشریف،مریم سیاست چمکارہے ہیں،علاج کرانے سے انکار لندن بھاگنے کا بہانہ ہے،
مگرمچھ کے آنسو بہانے کے بجائے ن لیگی قوم سے معافی مانگیں، مہنگائی نواز زرداری کی لوٹو او رپھوٹو پالیسی کانتیجہ ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفرازچیمہ نے اپنے بیان میں کہا نوازشریف کی صحت کی فکرہوتی تون لیگی اس پرسیاست نہ کرتے، نواز شریف کی بیماری کو لے کر شہباز شریف اور مریم نواز سیاست چمکا رہے ہیں، بیٹے لوٹ کا مال کھا رہے ہیں، بھائی اور بیٹی بیماری پر سیاست کررہے ہیں۔،عمر چیمہ نے کہا کہ نواز شریف کا علاج کرانے سے انکارلندن بھاگنے کابہانہ ہے، وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک جانے کے بجائے شوکت خانم سے 2بار علاج کرایا، عمران خان کے والدنے بھی شوکت خانم سے ہی علاج کرایا۔رہنماپی ٹی آئی نے کہا نواشریف شریف اپنے بنائے ہوئے اسپتالوں سے علاج کراتے ہوئے ڈرتے ہیں، مگرمچھ کے آنسو بہانے کے بجائے ن لیگی قوم سے معافی مانگیں، مہنگائی نواز زرداری کی لوٹو او رپھوٹو پالیسی کانتیجہ ہے۔ان کا کہنا تھا اربوں قرضے لیے اورہرادارہ اربوں کے خسار ے میں چھوڑگئے، کرپشن اورلوٹ مار سے ملک کی معیشت تباہ کی گئی، نواززرداری پارٹنرشپ نے کرپشن، منی لانڈرنگ سے قوم کاپیسہ لوٹا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے