09:41 pm
گلگت،پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کااجلاس،حکومت سے مسائل حل کرنیکامطالبہ

گلگت،پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کااجلاس،حکومت سے مسائل حل کرنیکامطالبہ

09:41 pm

گلگت (خبر نگار خصوصی) پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک (PSN)گلگت بلتستان کے صدر شیخ ذاکر حسین کی صدارت میں ایک اہم اجلاس مسلم آئیڈیل پبلک سکول کشروٹ میں ہوا۔ اجلاس میں صوبائی جنرل سیکریٹری محمد نعیم ،سینئر نائب صدر محمد فیروز ،مقصود احمد، سرفراز احمدعرفان اللہ سمیت کثیر تعداد میں پی ایس این ممبران نے شرکت کیں۔ اجلاس میں گلگت بلتستان بھر کے پرائیویٹ سکولوں کو درپیش مسائل ، ان کی کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر گفت شنید ہوئی
اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مطالبہ کیاگیا کہ انہوںنے پرائیویٹ سکولوں کے سالانہ گرانٹ ڈیڑھ کروڑ کرنے کا جو اعلان کیاتھا اس پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ پرائیویٹ سکولوں کو درپیش مسائل حل کیاسکے۔ اجلاس میں کہاگیا کہ گلگت بلتستان میں کوالٹی ایجوکیشن کے لئے پرائیویٹ سکولوں کی کارکردگی اور خدمات کو فراموش نہی کیا جاسکتا۔ اجلاس میں سالانہ امتحانات سے نقل کے روک تھام کے لئے گلگت حلقہ نمبر ایک کے عمائدین نے جو آواز اٹھائی ہے اس کی بھی بھرپور تائید و حمایت کرتے ہوئے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی انتظامیہ کی حالیہ کاوشوں کی تعریف کی گئی اور کنٹرولر امتحانات کے اقدامات کو تسلی بخش قرار دیا گیا اور کہاگیا کہ جو عناصر جعل سازیوں کے ذر یعے امتحامی عمل کو سفاف بنانے کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کریں گے تو پی ایس این ایسے عناصر کے خلاف اٹھ کھڑی ہوگی اور کوالٹی ایجوکیشن پر کسی قسم کی کوئی سودے بازی قبول نہیں کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ