09:44 pm
فخرامام کوچیئرمین کشمیرکمیٹی منتخب کرنااحسن اقدام ہے،اظفرحسن

فخرامام کوچیئرمین کشمیرکمیٹی منتخب کرنااحسن اقدام ہے،اظفرحسن

09:44 pm

گلگت (اوصاف نیوز) سابق وائس چیئرمین بلدیہ گلگت محمد اظفر حسن نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے سید فخر امام کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین منتخب کرنا نہایت مستحسن اقدام ہے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ ،باکردار اور سینئر ترین سیاستدان کو کشمیر کمیٹی کے سربراہ مقرر ہونے سے امید کی جاتی ہے کہ اب مسئلہ کشمیر موثر طریقے سے پوری دنیا میں اجاگر ہوگا اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے راہ ہموار ہوجائیگی۔
انہوںنے کہاکہ میں سید فخر امام کو اس اہم ترین ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتاہوں کہ ماضی کے نسبت موجودہ حکومت کے دور میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے عملی اقدامات کئے جائینگے۔سید فخر امام پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں آپ قومی اسمبلی کے اسپیکر اور وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔آپ ایک غیر متنازعہ شخصیت کے حامل ہیں آپ کی ماضی بے داغ اور منفرد رہی ہے اس لئے آپ کی اس اہم تقرری پر ہر ذی شعور فرد مطمئن اور نہایت خوش نظر آرہا ہے انڈین افواج آئے روز مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیری عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں اور ایسے مظالم ڈھار ہے ہیں جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ۔کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے سید فخر امام کشمیریوں کی تحریک جدوجہد آزادی کی ہر فورم میں حمایت کر یںگے اور مظلوم کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے اور ظالم انڈیا کے ناپاک حربے کو پوری دنیا کے سامنے آشکارا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ