10:17 pm
حکومت ٹھیکوں کی بندربانٹ تک محدود،عوام آئندہ الیکشن میں جواب دینگے،حمایت اللہ

گلگت (سٹی رپورٹر) پاکستان راہ حق پارٹی گلگت بلتستان کے صدر حمایت اللہ خان نے کہاکہ گلگت بلتستان اسمبلی میں عوام کی بنیادی ضروریات کی پالیساں بنانے کے بجائے ٹھیکوں کی بندر بانٹ کا مرکز بنا ہو اہے گلگت بلتستا ن کے تمام اداروں کے ملازمین اپنے حقوق کے لئے دھرنے دینے پر مجبور ہوچکے ہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام تنگ آچکے ہیں اور صوبائی حکومت صرف اخبارات میں بیانات دیکر عوام کو بیوقوف بنانے میں لگی ہوئی ہے
مگر حکمران کا بھول ہے کہ یہ 1947نہیں بلکہ 2019کا جدید دور ہے عوام ان کی چالوں کو سمجھ چکی ہے جس کا جواب آنے والی الیکشن میں ان کو ملے گا۔انہوںنے کہاکہ بعض وزیر ہماری دور کے منصوبوں میں اپنے نام کی تختیاں لگاکر خوش ہورہے ہیں عوام سب کچھ سمجھ رہے ہیں کہ کس نے تعمیروترقی کے لئے کیا کردار ادا کیا۔ ان خیالات کااظہار انہوںنے ذمہ داران کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان راہ حق پارٹی گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر شمس الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی اختلافات کی بنیاد پر مدارس کے اسناد پر بار بار انگلی اٹھانا بند کیا جائے کیونکہ تمام مدارس وفاق المدارس سے الحاق ہیں اور وفاق المدارس کے اسناد کو ملک کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ ہائیر ایجوکیشن اسلام آباد تصدیق کرکے کلسیر رنسی جاری کررہے ہیں مگر بعض سیاسی رہنما اپنی سیاسی اختلافات کی بنیاد پر بار بار مدارس کے اسناد کو ٹارگٹ بناکر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ سینئر نائب صدر جی بی مولانا عبداللہ استوری نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 2020کے الیکشن میں گلگت بلتستان کے تمام حلقوں سے الیکشن لڑیں گے اور مرکزی قیادت کی اعتماد پر بھرپور اترنے کی کوشش کرکے نمایاں کامیابی حاصل کرنے کی جدوجہد کرینگے اور عوامی نمائندگی کا حق ادا کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی