10:19 pm
1976سے عوام مواصلات کی سہولیات فراہم کررہے ہیں،ترجمان ایس سی او

1976سے عوام مواصلات کی سہولیات فراہم کررہے ہیں،ترجمان ایس سی او

10:19 pm

گلگت ( اوصاف نیوز ) سپیشل کمیونکیشن آرگنائزیشن ( یس سی او) کے ترجمان کرنل غلام حسین انجم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپیشل کمیونکیشن آرگنائزیشن کا قیام 1976میں وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر اس وقت عمل میں لایا گیا جب ٹیلی فون اینڈ ٹیلیگراف کا محکمہ آزاد جموں و کشمیر ، گلگت بلتستان اور قبائلی علاقہ کے حصوں میں کمیونکیشن کی محض بنیادی ضرورت کی سہولیات فراہم کرنے میں بھی ناکام ہو گیا تھا
اور وزیر اعظم گلگت بلتستان کے دورے کے دوران کمیونکیشن کی سہولت سے محروم رہے ۔ چنانچہ ایس سی او نے محکمہ ٹی اینڈ ٹی سے یہ زمہ داری اپنے ذمہ لے لی اور تب سے یہ آرگنائزیشن اس خطے کے عوام اور لائن آف کنٹرول کے ساتھ تعینات مسلح افواج کو قابل بھروسہ اور بہترین کمیونکیشن کی تمام سہولیات فراہم کررہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں 250سے زائد ایسے مقامات ہیں جہاں ایس سی او کو بلا شرکت غیر اپنے صارفین کو کمیونکیشن کے تمام برانڈز اور سروسز فراہم کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ترجمان نے بتایا کہ ایس سی او ان علاقوں کے عوام کو ایسی مفاہمتوں کے ساتھ کمیونکیشن کی وہ تمام سہولیات باہم پہنچانے کی خواہاں ہے جو ملک کے دیگر شہروں کے عوام کو میسر ہیں ایس سی او کی جانب سے اسطرح کی مفاہمتوں کیلئے تمام سی ایم اوز اور ٹیلی کام کمپنیوں کو دعوت عام دیتی ہے جو آگے چل کر آزاد جموں و کشمیر ، گلگت بلترستان اور فاٹا کے محروم علاقوں میں ٹیلی کام کی جدید ترین سہولیات کی فراہمی کیلئے خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ایک باہمی معاہدے کی صورت میں سامنے آئے ۔ ایس سی او اس ضمن میں پہلے ہی پی ٹی سی ایل کے ساتھ ایک کنشورشیم ایگریمنٹ اور سی ایم پاک کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کر چکی ہے جبکہ دیگر ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے ۔ کرنل انجم نے کہا کہ ایس سی او وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق آئی ٹی سیکٹر کی ترقی کیلئے کوشاں ہے ان اقدامات کے نتیجے میںپاکستان کے تمام شہریوں کیلئے یکساں مواقع اور سہولیات کی فراہمی کے وزیر اعظم کے ویژن کو پورا کرنے میں مدد ملے گی ۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا