10:22 pm
ڈپٹی کمشنرسے نوربخشی کمیونٹی کے وفدکی ملاقات،مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال

گلگت ( اوصاف نیوز ) ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنرگلگت کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق اور ایس ایس پی گلگت سے نور بخشی کمینونٹی کے وفد اپنے قبرستانوں کی زمین کے مسائل کے حوالے سے ملاقات کی ۔ نور بخشی کمینونٹی نے اپنے مسائل کے حوالے سے ڈی سی گلگت کو بریفگ دیتے ہو ئے کہا کہ پلات مافیا ہماری زمین کو قیضہ کر نے کی کوشش کر رہے ہیں اور ہماری زمین آلات شدہ ہے اے سی آفس گلگت سے زمین پر کا م کرنے کی NOC بھی ملی تھی اس کے بعد آلات شدہ کاغذات بھی ڈی سی گلگت کو دکھایا
۔ ڈی سی گلگت نے نور بخشی کمینونٹی کے آلات شدہ اور تمام کاغذات کا جائزہ لے کر کہا کہ اے سی آفس گلگت سے زمین پر کام کرنے کی NOC ملی تھی امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام اجازت نامہ کینسل کیا گیا ہے آپ لوکوںدو دنوں کے اندار زمین کا مسائل حل کیا جائے گا ۔ اور موقع پر تحصیدار گلگت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ نور بخشی کمینونٹی کے زمین کی پیما ئش کر کے رپورٹ کریں اس کے بعد کام کی اجازت نامہ جاری کریں گے ۔ ڈی سی گلگت نے مذید کہا کہ لینڈ مافیا کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروئی کی جائے گی اور عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔ نور بخشی کمینونٹی نے ڈی سی گلگت کا شکریہ ادا کیا ۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا