10:29 pm
ملازمین کوادائیگیوں کیلئے3ارب52کروڑکی رقم درکار،وفاقی فنانس ڈویژن کوخط ارسال

گلگت(اوصاف نیوز) محکمہ فنانس گلگت بلتستان نے سرکاری ملازمین کو 50فیصد الاونس کے بقایاجات کی ادائیگی کے لئے تین ارب 52 کروڑ روپے کی منظوری کے لئے وفاقی فنانس ڈویژن اسلام آباد کو خط ارسال کردی ۔تفصیلات کے مطابق سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے حکم پر گلگت بلتستان کے سرکاری محکموں کے 52 ہزار 1 سو 50 ملازمین کو 2005 تا 2009 تک 50 فیصد الاونس کے بقایاجات کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے لئے
سیکریٹری فنانس گلگت بلتستان سلیم راجپوت نے تمام ملازمین کا حساب مکمل کرکے 3 ارب 52 کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری کے لئے وفاقی فنانس ڈویژن اسلام آباد کو گزشتہ روز خط ارسال کردی کیونکہ سپریم اپیلٹ کورٹ کا ملازمین کو 2005 تا 2009 تک 50 فیصد الاونس کی ادائیگی کے حکم پر عملدرآمد کے لئے ملازمین کی رٹ پٹیشن چیف کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ عدالت کے حکم کو بروکار لاتے ہوئے سیکریٹری فنانس گلگت بلتستان سلیم راجپوت نے تمام ملازمین کا ڈیٹا مکمل ہونے پر 52 ہزار 1 سو 50 ملازمن کو 2005 تا 2009 تک 50 فیصد الاونس کے بقایاجات کی ادائیگی کے ل ئے وفاقی فنانس ڈویژن کو خط ارسال کردی کہ مذکورہ بالا تعدادی ملازمین کو سپریم اپیلٹ کورٹ کے حکم پر پچاس فیصد الاونس کے بقایاجات کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے لئے تین ارب 52 کروڑ روپے درکار ہیں جس کو ہنگامی بنیادوں پر مذکورہ درکار بجٹ ریلیز کیاجائے تاکہ ادائیگی کو یقینی بنایا جاسکے

تازہ ترین خبریں

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا

سینیٹ میں کلبھوشن یادو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق عالمی عدالت کا بل سینیٹ میںپیش