11:47 am
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس آج، 30 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا

اسلام آباد (نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا، وفاقی کابینہ انٹرٹینمنٹ اور گفٹ کے لئے بجٹ ختم کرنے کی منظوری دے گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ریونیو ڈویژن ایف بی آر میں اصلاحات کے مجوزہ پلان پر کابینہ کو بریفنگ دے گا۔ وفاقی کابینہ انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹ کے لئے بجٹ
ختم کرنے کی منظوری دے گی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ پر ٹاسک فورس کا قیام اور بورڈ کے چیئرمین کے تقرر کا معاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔وفاقی کابینہ کو قومی زرعی ایمرجنسی پروگرام میں پیشرفت پر بریفنگ دی جائے گی۔ اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر نظرثانی کے لئے بنائے گئے کمیشن میں تبدیلی کا معاملہ، قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی تشکیل نو اور کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کی حکمت کی بھی منظوری دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں وزارت بین الصوبائی رابطہ اور وزارت اطلاعات کے درمیان یوتھ ڈویلپمنٹ معاہدے کی منظوری دے گی۔ کابینہ مختلف ایئر لائنز اور نجی چارٹرز کے لائسنسز کی منظوری اور توسیع کی منظوری دے گی۔وفاقی کابینہ پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کے سربراہان کے تقرر کے معاملے پر غور کرے گی جبکہ ڈیٹ پالیسی کوارڈینیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا