11:52 am
لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا، ٹریفک کا نظام درہم برہم

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری ہے، احتجاج کے باعث مال روڈ سمیت ملحقہ شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے۔پنجاب بھر سے تعلق رکھنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے ایک بار پھر لاہور کا رخ کیا جہاں انہوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں مطالبات کے حق میں دھرنا دیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ پے سکیل اپ گریڈ اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا
جائے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پہلے بھی مطالبات کے حق میں احتجاج کئے لیکن حکومت صرف طفل تسلیاں ہی دیتی رہی۔ دھرنے کے دوران گزشتہ روز جہانیاں کی نسرین بی بی کی حالت غیر ہو گئی، بے ہوش ہونے پر ریسکیو اہلکاروں نے اسے ہسپتال منتقل کر دیا۔دوسری جانب دھرنے کے باعث مال روڈ اور ملحقہ شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے۔ مظاہرین اور شہریوں میں ٹریفک بندش پر تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ڈی جی ہیلتھ کے دفتر میں مظاہرین اور محکمہ صحت کے اعلٰی حکام کے مابین مذاکرات بھی کامیاب نہ ہو سکے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا