12:13 pm
عافیہ صدیقی کے متعلق قوم کیلئے بڑی خوشخبری ، کیا ہونیوالا ہے ؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ سیاست اپنی جگہ لیکن حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے سنجیدہ ہے، نواز شریف جہاں چاہیں علاج کروا سکتے ہیں، عافیہ صدیقی کے متعلق قوم جلد خوشخبری سنے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں دہشتگردی پر حکومت کا موقف واضح ہے، دہشتگرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ہماری امریکہ اور مغربی ممالک سے ڈیمانڈ ہے کہ واقعے کی پر زور مذمت کریں۔یاد رہے اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا
کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان نے بہت کوششیں کی ہیں، خاموش رہنے سے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فائدہ ہوسکتا ہے، ڈاکٹر عافیہ کا معاملہ حساس ہے، اس حوالے سے انکے خاندان اور دیگر افراد جو افواہیں پھیلا رہے ہیں ان سے گریز کریں، دعا ہے ہم اپنے کام میں کامیاب ہو جائیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا