12:16 pm
عامرلیاقت کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، دوسری اہلیہ کا تشویش ناک ٹویٹ

کراچی: عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبٰی عامر نے بتایا ہے کہ عامر لیاقت کی طبیعت پیر کے روز اچانک خراب ہو گئی جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال لے کر جانا پڑا۔عامر لیاقات کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ عامر لیاقت کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال لے کر جانا پڑا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں ہسپتال میں داخل ہونے کی تجویز دی، لیکن عامر لیاقت نے ضد کی کے انہیں ہسپتال میں نہیں رہنا اور وہ اپنے گھر واپس آگئے ہیں۔

https://twitter.com/TubaAtweets/status/1107396349165793282
سیدہ طوبٰی نے عوام سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔یاد رہے کہ عامر لیاقات پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ عامر لیاقات کے دادا بہت مشہور صحافی رہے ہیں جن کے نام پر پاکستان کا سب سے بڑا صحافتی اعزاز بھی دیا جاتا ہے۔عامر لیاقات ٹی وی میزبان بھی ہیں اور ان کے بہت سے چاہنے والے پاکستان اور پوری دنیا میں موجود ہیں، انہیں دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں شامل کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا