03:00 pm
مبارک ولیج کے قریب سمندر میں تیل کے اخراج سے آبی حیات کو خطرہ

کراچی(نیو زڈیسک) مبارک ولیج کے قریب پائی جانے والی آبی حیات کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے۔جامعہ کراچی کے سینٹر آف ایکسی لینس ان میرین بائیولوجی کی تحقیق کے مطابق بحیرہ عرب میں کراچی کی ساحلی پٹی پر تیل کے اخراج سے مبارک ولیج کے قریب پائی جانے والی آبی حیات کو سنگین خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔تحقیقی رپورٹ کے مطابق جب سے پورٹ قاسم پر کوئلے کی ترسیل شروع ہوئی ہے اور بائیکو اور حبکو پلانٹ نے کام شروع کیا ہے
ساحلی پٹی کے اطراف موجود آبی حیات کو سنگین خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔مبارک ولیج کے مچھیروں کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اس سے پہلے جب وہ سمندر سے مچھلیاں پکڑتے تھے تو وہ زندہ ہوتی تھیں لیکن اب آلودگی پھیلنے کی وجہ سے ہر جگہ مردہ مچھلیوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے۔سینٹر آف ایکسی لینس ان میرین بائیولوجی جامعہ کراچی کی ڈاکٹر شہناز راشد کاکہنا ہے کہ اگر ہم دیکھیں تو پاکستان کی ساحلی پٹی 1050 کلومیٹر طویل ہے جس کی گہرائی 300 میل کے قریب ہے جس کی مناسبت سے ہماری مچھلیوں کی برآمدات 1.2 ارب ڈالر سے 1.4 ارب ڈالر کے درمیان ہونی چاہیے لیکن فیکٹریوں کے فضلے اور بڑھتی ہوئی سمندری آلودگی کے باعث بدقسمتی سے ہماری برآمدات اب صرف 350 ملین ڈالر کے قریب رہ گئی ہیں۔یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ ہم صرف خراب سی فوڈ دوسرے ملکوں کو برآمد کررہے ہیں تیل کے اخراج کی سب سے پہلے خبر ان مچھیروں کو ہوئی تھی جو مقامی مچھیروں کے ساتھ مل کر عبدالرحمن گوٹھ میں سمندر سے مچھلیاں پکڑتے ہیں، ہمیں مچھیروں سے اس کے برخلاف ایسی اطلاعات بھی ملی ہیں تیل کا یہ اخراج کسی پائپ لائن کے پھٹنے کے باعث یا گزرنے والے بحری جہاز سے ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی