03:09 pm
سندھ ہائیکورٹ: آصف زرداری اور فریال تالپور کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جعلی اکاؤنٹس کیس کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی حفاظتی ضمانت دس لاکھ روپے کے عوض 10 روز کیلئے منظور کر لی، مدت ختم ہونے سے قبل متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنے کا حکم دیا گیا ہے
۔منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپورکی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دہندگان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے مختصر دلائل دیئے جس پر عدالت نے دس لاکھ کے عوض 10 روز کیلئے حفاظتی ضمانت دی اور مدت ختم ہونے سے قبل متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنے کا حکم دیا۔سابق صدر آصف زرداری سماعت سے پہلے جب سندھ ہائیکورٹ پہنچے تو کارکنوں نے خوب نعرے بازی کی تاہم آصف زرداری نے ان کی سرزنش کر دی۔یاد رہے کہ منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقلی کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی فوری حکم امتناع سے متعلق اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت عظمی نے کیس منتقلی کا حکم دے دیا اب کیا بچتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔