08:10 am
پاکستان کے اہم ترین شہر میں سکول کی دیوار گر گئی،ٹیچر سمیت 6بچے جاں بحق

پاکستان کے اہم ترین شہر میں سکول کی دیوار گر گئی،ٹیچر سمیت 6بچے جاں بحق

08:10 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کے اہم ترین شہر میں سکول کی دیوار گر گئی،ٹیچر سمیت 6بچے جاں بحق۔۔گوجرانوالہ میں سکول کی دیوار گر گئی،ٹیچر سمیت 6بچے جاں بحق گوجرانوالہ میں سکول کی دیوار گرنے سے ٹیچر سمیت 6بچے جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق
گوجرانوالہ میں کشمیر روڈسکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری تھی کہ اچانک سکول کی گر گئی ،جس کے نتیجے میں سکول ٹیچر سمیت 6 بچے جاں بحق ہو گئے،حادثے میں 13 بچے زخمی ہو ئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔زخمی بچوں میں 2بچیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

تازہ ترین خبریں