09:28 am
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !شیخ رشید نےقوم سے معافی مانگ لی، وجہ کیابنی ؟ جانئے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !شیخ رشید نےقوم سے معافی مانگ لی، وجہ کیابنی ؟ جانئے

09:28 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیخ رشید نے ٹرینیں لیٹ ہونے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا 18 گھنٹے ریل کی بندش پر قوم سے معافی مانگتا ہوں، ہماری تمام کوشش کو نقصان پہنچا۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
لوگ خبریں لگوا رہے ہیں کہ ہم نے فالتو ٹرینیں چلائیں، مخالفین سن لیں ہم 16 ٹرینیں اور چلائیں گے، 10 مزید فریٹ ٹرینیں بھی چلائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے ہمیں پی ایس او کا بھی کام دیا ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا جہانگیر ترین اور شاہ محمود کا مسئلہ پی ٹی آئی کے گھر کا ہے، گھر کی بات گھر میں رہنے دی جائے تو بہتر ہے

تازہ ترین خبریں