09:31 am
پیٹرول اور گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی، مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

پیٹرول اور گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی، مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

09:31 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پیٹرول اور گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں1روپے 23پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گی۔نیپرا کا کہناہے
کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کےالیکٹرک کےسوا تمام بجلی کمپنیوں کے لیے ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر رکھی ہے

تازہ ترین خبریں