03:33 pm
بھٹو کی چالیس ویں برسی: جیالوں کا گڑھی خدا بخش میں ہجوم، نعرے بازی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی چالیس ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں میلے کا سماں ہے۔ گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب اور جلسے کی تیاریاں مکمل، 6 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات، 58 واک تھرو گیٹ اور 88 سی سی ٹی وی کیمرے لگا دیئے گئے۔ جیالوں کو آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے خطاب کا انتظار ہے۔پارٹی کارکن اپنے محبوب قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پہنچ رہے ہیں۔
کارکن پارٹی رنگ کی ٹوپیاں اور گلے میں پٹکے ڈالے پہنچے، روایتی سندھی لباس میں ملبوس خواتین کارکنوں نے نعرے لگائے۔ مقامی رہنماؤں نے اپنے محبوب قائد کے مزار پر پھول رکھے اور نعرے بازی بھی کی۔ معذور کارکن بھی پارٹی رنگوں میں سج کر جوش و خروش کے ساتھ آیا۔ پنڈال تک پہنچنے کے لئے واک تھرو گیٹ پر کارکنوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔گڑھی خدا بخش خواتین کارکنوں کے ساتھ شیر خوار بچے بھی دیکھے گئے۔ بھٹو خاندان کی تصویریں بھی فروخت کے لئے رکھی گئی ہیں جنہیں جیالے چومتے دکھائی دیئے۔ پندال کے باہر پارٹی پر چم، ٹوپیاں، پٹکے، بیجز اور جھنڈیوں کے سٹال سجائے گئے۔ جیالوں نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے کھانے پر بھی اپنے مخصوص انداز میں ہاتھ صاف کیا۔

تازہ ترین خبریں

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

وفاقی پولیس میں تقرری وتبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوس

وفاقی حکومت نے70ارب مالیت کے بڑےصحت بارے منصوبے کی منظوری دیدی،اسد عمر