05:54 pm
پاکستان کے اہم شہر میں چھ ماہ تک نوجوان لڑکوں کی گونگی لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں چھ ماہ تک نوجوان لڑکوں کی گونگی لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی،2لڑکیاں بھی ملوث نکلیں ، افسوسناک انکشافات ۔۔سرگودھا میں 22 سالہ گونگی بہری نوجوان لڑکی کو مسلسل چھ ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور حاملہ کرنے کے جرم میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
نجی اخبار نوائے وقت کے مطابق سمیرا اور فاطمہ نامی دو لڑکیاں متاثرہ گونگی بہری لڑکی کو ورغلا کر مقامی زمیندار ضیاء اللہ کے پاس ڈیرے پر لے جایا کرتی تھیں جہاں ریاض اور عمیر اپنے دیگر دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے تھے ۔چھ ماہ تک مسلسل زیادتی کے بعد لڑکی حاملہ ہو گئی جس کے بعد اس کے اہل خانہ کا واقعہ کے بارے میں معلوم ہو ا، گونگی بہری لڑکی نے اشاروں سے دونوں عورتوں اور ملزمان کا راز فاش کیا ۔ متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تین افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے جبکہ باقیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری