06:07 pm
   عمران خان کا زبردست چھکا ۔۔ جاپان نے پاکستان کی عوام کو شاندار تحفہ دیدیا ۔۔ عوام نے فائدہ اٹھانا بھی شروع کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان کا زبردست چھکا ۔۔ جاپان نے پاکستان کی عوام کو شاندار تحفہ دیدیا ۔۔ عوام نے فائدہ اٹھانا بھی شروع کر دیا ۔۔۔ مردان میں جاپانی حکومت کے مالی تعاون سے پنک بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا، شہر میں 7 بسیں چلائی جائینگی، منصوبے پر 7 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب خیبر پختون خوا ہاوس مردان میں منعقد ہوئی
جس میں اراکین اسمبلی عبدالسلام افریدی، ملک شوکت، طفیل انجم، ساجدہ حنیف، رکن قومی اسمبلی شاہین سیف اللہ، ضلع ناظم احتشام خان، ڈی سی مردان محمد عابد، منصوبے کی کنٹری ڈائریکٹرمس سمیتا اور مرد وخواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔منصوبے کے تحت شہر میں 7 پنک بسیں چلائی جائینگی۔ سات بسوں میں چار بسیں مردان پہنچ گئیں، شہر میں مختلف شاہراہوں پر ویٹینگ پوائنٹس بنائے گئے ہیں۔ منصوبہ جاپان حکومت کی تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔ بسوں میں اے سی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی سہولت دستیاب ہو گی جبکہ بسوں کے ڈرائیور مرد اور کنڈکٹر خواتین ہوں گی۔افتتاح کے موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ منصوبہ خواتین کےلئے ایک تحفہ ہے اور اس سے انہیں شہر کے اندر سفر میں آسانیاں ہوں گیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں یہ منصوبہ ایبٹ آباد میں شروع کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی