09:07 pm
یا میرے مالک ! میرے ملک کو اسی طرح ترقی دینا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر توانائی ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ الحمداللہ آج نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا فل لوڈ969 میگاواٹ پر ریجیکشن ٹیسٹ کامیابی سے نیشنل گرڈ پر کیا گیا، پورا سسٹم مکمل نارمل رہا۔
جمعرات کو عمر ایو ب خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا فل لوڈ 969 میگاواٹ پر ریجیکشن ٹیسٹ کامیابی سے نیشنل گرڈ پر کیا گیا، پورا سسٹم مکمل نارمل رہا،یہ ٹیسٹ اس پراجیکٹ کو پوری صلاحیت پر چلانے اور اس کے کمرشل آپریشن کےلئے ضروری تھا

تازہ ترین خبریں

 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا