09:10 pm
روس نے پاکستان کو ایسی پیشکش کردی جو نہ کبھی چین نے کی تھی نہ سعودی عرب نے پاکستان کی تاریخ ہی بدلنے والی ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے پاکستان کو ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کر دی ہے۔ پاکستان کے تباہیکے دہانے پر کھڑے ادارے کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کےلئے روس میدان میں آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس نے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ سے منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مدد کی پیش کش کردی، 70 کی دہائی میں روس ہی کی مدد سے کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیل مل تعمیر کی گئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان دہائیوں کی دوریاں تیزی سے ختم ہو رہی ہیں۔روس جہاں پاکستان کو دفاعی شعبے میں تعاون پیش کر رہا ہے، وہیں اب پاکستان کو اقتصادی معاملات میں بھی مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔روس نے پاکستان کے اہم ترین ادارے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ سے منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مدد کی پیش کش کر دی ہے۔ پاکستان اسٹیل مل اس وقت حکومت کیلئے کھربوں روپے خسارے کا باعث بنی ہوئی ہے، تاہم روس اس ادارے کو حکومت کیلئے منافع بخش ادارہ بنا کر دینے کیلئے تیار ہے۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے