09:28 pm
تمام شہادتیں آصف زرداری کیخلاف ،بہت جلد عوام کو خوشخبری ملے گی ،پی ٹی آئی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ تمام شہادتیں آصف زرداری کے خلاف جا رہی ہیں، بہت جلد عوام کو خوشخبری ملے گی ،خورشید شاہ سندھ کے سب سے امیر سیاستدان ہے ،پیپلزپارٹی کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان نے کہاکہ تمام شہادتیں آصف زرداری کے خلاف جا رہی ہیں،
بہت جلد عوام کو خوشخبری ملنے والی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی پورے پاکستان کی جماعت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ خورشید شاہ سندھ کے سب سے امیر سیاستدان ہے ،پیپلزپارٹی کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جیالوں کو صاف پانی بھی میسر نہیں ہے ۔ اس موقع پر معاون خصوصی عثمان ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہائی کورٹ نے آصف زرداری کو نوٹس جاری کر دیے ہیں ،قوم کو بہت مبارک ہو ۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری معیشت کا قاتل ہے۔

تازہ ترین خبریں

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی