09:45 pm
یہ تو پھر ہونا ہی تھا شہباز شریف لندن روانہ ؟ ن لیگیوں کیلئے اچانک دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے۔شہباز شریف کا نام عدالت کے حکم پر ای سی ایل سے نکالا گیا ہے۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کچھ روز میں لندن روزنہ ہو جائیں گے
۔شہباز شریف اپنی پوتی کی تیمارداری کے لیے لندن جائیں گے۔واضح رہے 26 مارچ کو شریف خاندان کو ایک دن میں دو خوشخبریاں ملی تھیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ومسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی ایگزٹ کنٹرول لسٹسے نام نکالنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ پر سماعت ہوئی تھی۔مسٹر جسٹس ملک شہزاد اور مسٹر جسٹس مرزا وقاص رف پر مشتمل بنچ نے کیس کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا۔ اس کے کچھ دیر بعد ہی نواز شریف کو بھی طبی بنیادوں پر رہائی ملی تھی۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست منظور کی۔سپریم کورٹ نے نواز شریف کی سزا 6 ہفتوں کے لیے معطل کر دی تھی جس کے بعد ۔اپوزیشن لیڈر اور نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل پہنچے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کا بڑا کرم ہے نواز شریف کی ضمانت ہوئی۔۔جب کہ اس حوالے سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا۔انشاء اللہ عدالتوں سے نواز شریف کو ریلیف ملتا رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی