09:46 pm
 مولانا فضل الرحمن کے دھماکے دار بیان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

مولانا فضل الرحمن کے دھماکے دار بیان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

09:46 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجھ پر ہاتھ ڈالنا آسان کام نہیں ہے اگر نیب نے مجھ پر کوئی کیس کھولا تو وہ انہی کے گلے پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن سے سوال کیا گیا کہ کیا کوئی ایسا امکان موجود ہے کہ مولانا فضل الرحمان پر بھی نیب کوئی کیس کھولے اور ان کو حوالات میں بند کر دے۔جس کا جواب دیتے ہوئے
ان کا کہنا تھا کہ اللہ نہ کرے۔میرے اوپر اگر کوئی چیز آئی تو وہ نیب کے ہی گلے پڑے گی۔میں بہت مضبوط آدمی ہوں اور سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ مجھ پر نیب کوئی کیس کھولے۔مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ میرے خلاف کچھ بھی نہیں ہے اور اگر مجھے گرفتار کرنا ہے تو میرے خلاف کوئی جعلی کیس ہی بنانا پڑے گا۔جب کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے اس لیے آصف زرداری کی گرفتاری بھی ممکن ہے۔خیال رہے ہ مولانا فضل الرحمان کچھ روز قبل یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ ہم 30لاکھ افراد کو اسلام آباد لے جا کر اسے جام کردیں گے۔سرگودھا میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری جنگ آمریت کے خلاف ہے ہم جمہوری قوتوں کو ملک اورجمہوریت بچانے کی دعوت دیتے ہیں۔جلد اسلام آباد جائیں گے اور اسے جام کردیں گے ۔ جب 30لاکھ افراد اسلام آباد جائیں گے تو دیکھیں گے کہ حکومت کیسے چلتی ہے۔ ہم ملک بھر میں ملین مارچ کے عنوان سے اجتماعات کررہے ہیں ۔ متحدہ مجلس عمل آج 10واں مارچ کررہے ہے ۔ 2018کے عام انتخابات میں دھاندلی کرکے جعلی حکومت کو لایا گیا۔ آج اس ملک سے اخلاق اور تہذیب کا جنازہ نکالا جارہا ہے اگر کسی قوم سے اخلاق چھین لیا جائے تو اسے غلام بنانا آسان ہوجاتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جس سڑک کا افتتاح ہم نے ژوب سے کیا تھا حکومت نے اس کاافتتاحکوئٹہ سے کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا