05:27 am
  عمران خان آج جمرود سپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کریں گے، نور الحق قادری

عمران خان آج جمرود سپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کریں گے، نور الحق قادری

05:27 am

اسلام آباد (نیوزایجنسی) وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج جمرود سپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ وزیر مذہی امور نے جمعرات کو جمرود سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کرتے ہوئے تمام انتظامات کا حتمی جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ترقیاتی کاموں اور میگا پراجیکٹس کا اعلان کریں گے اور دیگر قبائلی اضلاع کا دورہ بھی کریں گے۔ نور الحق قادری

تازہ ترین خبریں