05:54 am
پاکستان کو جنگ کی دھمکی دینے والی بھارتی فوج پر ایک بارپھر قیامت ٹوٹ پڑی

پاکستان کو جنگ کی دھمکی دینے والی بھارتی فوج پر ایک بارپھر قیامت ٹوٹ پڑی

05:54 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) دو مختلف حادثات میں بھارتی فوج کے پانچ اہلکار ہلاک بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں دو مختلف حادثات میں فضائیہ افسران سمیت بھارتی فوج کے پانچ اہلکار ہلاک ہوگئےبھارتی پولیس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں بھارتی فورسز کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں بھارتی فضائیہ کے دو افسر اور ایک اسکواڈرن لیڈر ہلاک ہوگئے۔
جبکہ وسطی بھارت کے شہر اندور میں فائرنگ مشقوں کے دوران دو بھارتی فوجی ہلاک ہوئے، دونوں فوجی فائرنگ مشقوں کے دوران آگ لگنے سے ہلاک ہوئے۔

تازہ ترین خبریں