06:46 am
اہم ترین شہر میں زوردار بم دھماکہ ، ایمبولینسیں روانہ

اہم ترین شہر میں زوردار بم دھماکہ ، ایمبولینسیں روانہ

06:46 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’’جمعے کے دن پاکستانیوں کیلئے بری خبر ‘‘اہم ترین شہر میں زوردار بم دھماکہ ، ایمبولینسیں روانہ۔۔۔حیدرآباد میں واقع کوٹری ریلوے پھاٹک کے قبرستان میں کریکر دھماکا ہوا، دھماکے میں کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔
ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ کا کہنا ہے کہ دو بم ناکارہ بنا دیے گئے جبکہ مزید دیسی ساختہ بموں کی موجودگی پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ڈی آئی جی نعیم شیخ کا مزید کہنا تھا کہ کریکر دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں