06:50 am
وزیراعظم آج کہاں کا دورہ کرینگے، کھلاڑیوں کیلئے دھماکےدار خبر آگئی

وزیراعظم آج کہاں کا دورہ کرینگے، کھلاڑیوں کیلئے دھماکےدار خبر آگئی

06:50 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج قبائلی اضلاع کا دورہ کریں گے۔عمران خان کے دورہ ضلع خیبر کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، وزیراعظم آج 5 اپریل کو ضلع خیبر جمرود اسپورٹس کمپلیکس پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے
اور ضلع خیبر میں ہیلتھ کارڈز بھی تقسیم کریں گے۔وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان ضلع خیبرکے علاوہ دیگرقبائلی اضلاع کا بھی دورہ کریں گے، وزیراعظم کا 5 اپریل ضلع خیبر دورہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہیں، وزیراعظم ترقیاتی کاموں و میگا پراجیکٹس کا اعلان بھی کریں گے۔ وزیر مذہبی امور نے جمرود سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔