12:13 pm
اٹھارہویں ختم کی تو لات مار کر حکومت گرا دوں گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے حکومت کو للکارتے ہوئے بے نامی اکاؤنٹس کو قصے، کہانیاں اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق چھیننے کی کوشش کی تو دیوار بن جائیں گے۔ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی پر خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ کیا سمجھتے ہیں کہ نیب گردی کے ذریعے بی بی شہید کا بیٹا ڈر جائے گا؟ ہم ظلم کی ہر طاقت
سے ٹکرائیں گے۔ شہیدوں کی زمین پر وعدہ کرتا ہوں کہ کبھی عوام کو مایوس نہیں کرونگا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ آج بھی بھٹو شہید کی سوچ، نظریے اور ذکر سے ڈرتے ہیں۔ یہ اتنا ڈرتے ہیں کہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے بے نظیرکا نام نکالنے کی سازش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے نظام عدل کو اپنی اصلاح کرنا ہو گی۔ بھٹو شہید کو انصاف ملنے سے انصاف کی ابتدا ہو گی۔ مایوسی اور انتظار کے باوجود انہی عدالتوں سے انصاف کے لیے پرامید ہوں۔

تازہ ترین خبریں

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا