12:14 pm
تقاریر،چیخ وپکار اور دھمکیاں احتساب سے نہیں بچا سکتیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے پیپلز پارٹی عدالتوں کا احترام کرتی ہے تو پھر احتجاج کس کے خلاف ہے؟فواد چودھری نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی ابو بچاؤ ٹرین مارچ ناکام ہو چکا ہے۔ عوام کی عدم دلچسپی پر جسے کارروان بھٹو کا نام دینے کی کوشش کی گئی تھی۔ بھٹو کے نظریاتی
اور سچے پیروکار کرپشن کے ساتھ چلنے کے لیے تیار نہیں ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ موجودہ پیپلز پارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو سے اتنا تعلق ہے جتنا (ن) لیگ کا قائداعظم کی مسلم لیگ سے ہے۔ بھٹو نے تو کرپشن کے لیے نہیں کہا تھا، پھر نام استعمال کر کے حساب دینے سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟ محض بھٹو صاحب سے رشتہ داری اور بے نظیر بھٹو کا نام کب تک بیچ کر کھاتے رہیں گے؟ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے نشے کےعادیوں کا علاج ہو تو وہ مزاحمت کرتے ہیں۔ تقاریر، چیخ وپکار اور دھمکیاں ان کو احتساب سے نہیں بچا سکتیں۔ آپ سڑکوں پر ضرور آئیں قوم آپ سے خود حساب لے گی۔ بہتر ہوگا کہ پیپلز پارٹی والے اپنی کرپشن کے خلاف احتجاج کریں۔

تازہ ترین خبریں

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا