11:42 am
ہر محاذ پرناکامی وپسپائی کے بعد بھی حکومت گھٹیا ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی، مریم نواز

ہر محاذ پرناکامی وپسپائی کے بعد بھی حکومت گھٹیا ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی، مریم نواز

11:42 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر محاذ پر ناکامی و پسپائی کے بعد بھی حکومت گھٹیا ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی
مریم نواز نے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی نالائقی اور نااہلی پر مہر ثبت کرنی والی حکومت ایسی حرکتوں سے اپنی ناکامیاں نہیں چھپا سکتی، حمزہ شہباز اپنی شدید علیل ICU میں داخل نو مولود بیٹی کو چھوڑ کر وطن واپس آیا تھا۔