03:21 pm
نیب ٹیم کا چھاپہ ،حمزہ شہبازشریف پر کونسا الزام ہے ؟ سب پتہ چل گیا ، بالآخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی

نیب ٹیم کا چھاپہ ،حمزہ شہبازشریف پر کونسا الزام ہے ؟ سب پتہ چل گیا ، بالآخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی

03:21 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ نیب کے پاس حمزہ شہبازشریف کیخلاف نی لانڈرنگ کے ثبوت ہیں ۔نیب کی ٹیم 45 منٹ سے رہائشگاہ میں موجود ہے ۔نجی ٹی وی کا نیب ذرائع سے کہناہے کہ نیب دیگر سیاستدانوں کے حوالے سے بھی منی لانڈرنگ الزامات میں تحقیقات کر رہی ہے تاہم حمزہ شہبازشریف کو منی لانڈرنگ کے الزام کے تحت سوالات بھیجے گئے تھے
لیکن ان کے جواب موصول نہیں ہوئے ہیں اور نیب کے پاس حمزہ شہبازشریف کیخلاف مکمل ثبوت موجود ہیں ۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے کارکنا ن بڑی تعداد میں شہبازشریف کی رہائشگاہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور دھرنا دیدیا گیاہے ،کارکنان کی جانب سے نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں