04:30 pm
یہ نام ای سی ایل میں ڈلوانے والا کون تھا حیران کن خبر

یہ نام ای سی ایل میں ڈلوانے والا کون تھا حیران کن خبر

04:30 pm

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل پر ڈالا گیا۔یادرہے
کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دی۔واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی پر قطر سے معادہدہ کرتے ہوئے مہنگی ایل این جی خرید کر قومی خزانےکو بھاری نقصان پہنچانے کا کیس درج ہے۔ اس معاہدے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کو نقصان پہنچا تھا ۔ سابق وزیراعظم اس حوالے سے خود پر لگے الزامات کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔