04:33 pm
وفاقی وزیر فیصل واڈا نے چپکے سے دوسری شادی کر لی دلہن کون ہے، چونکا دینے والا انکشاف

وفاقی وزیر فیصل واڈا نے چپکے سے دوسری شادی کر لی دلہن کون ہے، چونکا دینے والا انکشاف

04:33 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا کی دوسری شادی کا انکشاف ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود خان نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل واڈ ا نہ صرف دوسری شادی کرچکےہیں بلکہ اس کا اعتراف بھی کرچکے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل سما نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے مطابق فیصل واڈا نے نہ صرف اپنی بیرون ملک جائیدیں رکھی ہوئی ہیں بلکہ وہ ایک شادی بھی کرچکے ہیں جس کابرملا اعتراف وہ خود بھی کر چکے ہیں۔رانا مشہود نے دعویٰ کیا کہ اس حوالے سے ثبوت ایک ہفتے میں سب کے سامنے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں