05:46 am
پاکستان پر قیامت ٹوٹ پڑی  ہر طرف آہیں اور سسکیاں ،

پاکستان پر قیامت ٹوٹ پڑی ہر طرف آہیں اور سسکیاں ،

05:46 am

اٹک(آئی این پی ) پنجاب کے شہر اٹک میں ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اٹک میں کوہاٹ روڈ کھنڈا موڑ کے قریب ٹریفک حادثے پیش آیا
جس کے باعث چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ڈمپر اور وین میں ٹکر سے ہلاکتیں ہوئیں، ٹریفک حادثہ تیز رفتاری اور اوورٹیکنگ کے باعث پیش آیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کے فوری بعد تحقیقات شروع کردی، تفتیش کے بعد واقعے کی مکمل تفصیلات منظر عام پر آجائیں گی۔

تازہ ترین خبریں