09:55 am
ن لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل

ن لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل

09:55 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے ۔میڈیا یرپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)میں ڈال دیئے گئے ،
ان رہنماؤں میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ان کے بھائی سلمان شہبازاور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل شامل ہیں جبکہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سلمان شہباز پہلے ہی بیرون ملک جا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں