10:00 am
اڈیالہ جیل میںقیدی پراسرارطور پر ہلاک، بیروں سے لاشیں ملیں ، تشویشناک خبر نے سب کے ہوش اُڑ ادیئے

اڈیالہ جیل میںقیدی پراسرارطور پر ہلاک، بیروں سے لاشیں ملیں ، تشویشناک خبر نے سب کے ہوش اُڑ ادیئے

10:00 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 2 قیدی پراسرارطور پر ہلاک ہو گئے ،اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں 2 قیدی پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے،بشارت اور عباس منشیات فروشی کے مقدمے قید تھے ،
ذرائع کا کہنا ہے کہ رات گئے دونوں کی طبیعت خرابی ہوئی لیکن ان کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا،دونوں قیدیوں کی لاشیں صبح بیرکوں سے ملیں،اسسٹنٹ کمشنر سٹی قیدیوں کی پراسرار طور پر ہلاکت کی تحقیقات شروع کردیں۔

تازہ ترین خبریں