10:23 am
گرفتار ملازمین منی لانڈرنگ کا اعتراف ، سنسنی خیز انکشافات

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حمزہ شہبازکو گرفتاری دینی ہوگی،حمزہ شہبازکے پاس ضمانت کاآپشن موجودہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہبازکو گرفتاری دینی ہوگی ،حمزہ شہبازکے پاس ضمانت کاآپشن موجودہے۔انہوں نے کہا
کہ منی لانڈرنگ کیس میں 2ملزمان کل احتساب عدالت پیش کئے گئے ہیں ، ملازمین کے ذریعے منی لانڈرنگ کی گئی،ملازمین نے منی لانڈرنگ کااعتراف بھی کیا،شہزاد اکبر نے کہا کہ پاکستان میں قانون کی تشریح (ن) لیگ نے نہیں کرنی،رانا ثنااللہ وزیرقانون رہے لیکن انہیں قانون کی سمجھ نہیں،ان کا کہناتھا کہ راناثنااللہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے