02:17 pm
پاکستان کے سب سے بڑےدوست ملک کا پاکستان کو انتہائی خطرناک اور جدید ترین30 ہتھیار دینے کا اعلان

پاکستان کے سب سے بڑےدوست ملک کا پاکستان کو انتہائی خطرناک اور جدید ترین30 ہتھیار دینے کا اعلان

02:17 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دوست ملک کا پاکستان کو انتہائی خطرناک اور جدید ترین30 ہتھیار دینے کا اعلان ، امریکہ ، اسرائیل اور بھارت پر لرزہ طاری ۔۔ترکی پاکستان کو 30 جدید جنگی ہیلی کاپٹرز فراہم کرے گا، دونوں ممالک کا دفاعی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق، پاکستان کو سپر مشتاق طیاروں کی فراہمی کے بدلے جنگی ہیلی کاپٹرز موصول ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور دوست برادر ملک ترکی کے درمیان دوستانہ و برادرانہ تعلقات ہر گزرت دن کیساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ترکی نے پاکستان سے درجنوں جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترکی اپنی فوج کیلئے تربیتی طیارے حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اسی لیے ترکی نے پاکستان کے جدید سپر مشتاق جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے حال ہی میں سپر مشتاق طیارے میں نمایاں تبدیلیاں کرکے اسے جدید جنگی طیارے میں بدل دیا ہے۔ سپر مشتاق طیارہ کم قیمت ہونے کے باوجود اب جنگی صورتحال میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسی لیے ترکی نے اس طیارے کو خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترکی پاکستان سے کل 52 سپر مشتاق جنگی طیارے خریدے گا۔ معاہدے کے تحت ترکی پاکستان سے سپر مشتاق طیارے حاصل کرے گا، جبکہ بدلے میں ترکی پاکستان کو 30 جدید جنگی ہیلی کاپٹرز فراہم کرے گا۔ پاکستان کو جلد ہی ترکی کے جدید جنگی ہیلی کاپٹرز موصول ہو جائیں گے۔ ناصرف یہ، بلکہ دونوں ممالک نے دفاعی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ ترکی اور پاکستان ایک دوسرے کو اسلحہ سازی، ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں بھی معاونت فراہم کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں 37 ہزار اساتذہ مقامی سطح پر بھرتی کرنے کی منظوری

سندھ میں 37 ہزار اساتذہ مقامی سطح پر بھرتی کرنے کی منظوری

 لائیو سٹاک سیکٹر میں بہتری کیلئے بزدارحکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے،فردوس

لائیو سٹاک سیکٹر میں بہتری کیلئے بزدارحکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے،فردوس

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

 پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا