08:57 pm
اعجاز چودھری کے بھی استعفیٰ کی افواہیں

اعجاز چودھری کے بھی استعفیٰ کی افواہیں

08:57 pm

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری کے استعفیٰ کے افواہیں گردش کرتی رہیں تاہم اعجاز چوہدری نے زیر گردش اطلاعات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میری وزیر اعلی پنجاب سے اختلافات کی خبریں بھی بالکل من گھڑت اور نہایت مضحکہ خیز ہیں۔ گزشتہ روز خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اعجاز چوہدری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں
اورانہون نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی، سیکرٹری جنرل ارشد داد کو بھجوا دیا جس میں قیادت سے شکوہ کیاگیا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوتے ہوئے بھی کام نہ ہوں تو پھر کیا کیا جاسکتا ہے، مجھ سمیت کارکنوں کو حکومت نظر انداز کر دیتی ہے۔کام نہ ہونے کے باعث شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کارکنوں میں بھی مایوسی اور بد دلی پھیل رہی ہے، ایسے حالات میں کام جاری نہیں رکھ سکتا۔تاہم پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدر نے زیر گردش اطلاعات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت کی کہ مستعفی ہونے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں، بطور مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ذمہ داریاں نبھا رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میری وزیر اعلیٰ پنجاب سے اختلافات کی خبریں بھی بالکل من گھڑت اور نہایت مضحکہ خیز ہیں، اہل خبر و قلم قیاس آرائیوں اور غیر مصدقہ اطلاعات کی ترویج سے گریز کریں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری کے استعفیٰ کے افواہیں گردش کرتی رہیں تاہم اعجاز چوہدری نے زیر گردش اطلاعات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میری وزیر اعلی پنجاب سے اختلافات کی خبریں بھی بالکل من گھڑت اور نہایت مضحکہ خیز ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم