01:12 pm
پی ٹی آئی کو جھٹکا،فوا د چو ہدری بھی نہ بچ سکے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو نے وفاقی وزیراطلاعات کی جانب سے علیم خان کے مقدمہ سے متعلق دیئے گئے بیان کا نوٹس لے لیا، چئیر مین نیب کے احکامات کے تحت وزیر اطلاعات فواد چودھری کے نیب سے متعلق ماضی اور حالیہ بیانات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اگر قانون کی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو ان کے خلاف کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔ نیب کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے
کہ قومی احتساب بیورو کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ یا فرد سے نہیں، ادارے کی وابستگی صرف پاکستان سے ہے اور نیب نے اپنے عمل سے اپنی غیرجانبداری کو ثابت بھی کیا ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات کے بیانات کا جائزہ لیا جائے گا کہ یہ نیب کے معاملات یا زیر تفتیشن مقدمات میں مداخلت کی کوشش تو نہیں۔ اگر وزیر اطلاعات کے بیان میں قانون کی کوئی خلاف ورزی پائی گئی تو نیب اعلامیے کے مطابق ان کے خلاف کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اطلاعات نے علیم خان کیس سے متعلق اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ اربوں روپے کھانے والوں کو آسانی سے ضمانت مل سکتی ہے تو ایک کاروباری آدمی کو کیوں نہیں، عام تاثر ہے کہ علیم خان کو اپوزیشن کے شور کی وجہ سے ناکردہ جرم کی سزا دی جا رہی ہے، علیم خان کا مقدمہ کم سنگین ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان