01:30 pm
پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو بہت بڑا سرپرائز دیدیا ، نریندر مودی ہکا بکا

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو بہت بڑا سرپرائز دیدیا ، نریندر مودی ہکا بکا

01:30 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو بہت بڑا سرپرائز دیدیا ، نریندر مودی ہکا بکا ۔۔۔۔۔۔!پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا۔ ماہی گیر مچھلیاں پکڑتے ہوئے غلطی سے پاکستانی حدود مین آ گئے تھے جس پر پاکستانی سمندری حدود کی حفاظت کرنے والی فورسز نے انہیں گرفتار کر لیا تھا۔ اب ان میں سے 100ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
رہائی پانے والے یہ بھارتی ماہی گیر کراچی سے بذریعہ ٹرین لاہور آئیں گے جہاں انہیں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔ پاکستان نے گزشتہ ہفتے بی اتوار کے روز 100بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا تھا۔ پاکستان غلطی سے سرحد پار آنے والے بھارتی ماہی گیروں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر ہا ہے۔ پاکستان نے رہا کیے جانے والے قیدیوں کو تحائف بھی دیے ہین جبکہ ایدھی ٹرسٹ کی جانب سے قیدیوں کو کپڑے، کھانے پینے کا سامان اور لاہور تک آنے کا کرایہ فراہم کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں