08:31 pm
چین نے پاکستان کیخلاف غلیض کام کرنے والے چینیوں کو سخت سزا دینے کا فیصلہ کر لیا ، بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے پاکستان کیخلاف غلیض کام کرنے والے چینیوں کو سخت سزا دینے کا فیصلہ کر لیا ، بڑا اعلان ۔۔۔ چین کا پاکستانی لڑکیوں کیساتھ غیر قانونی شادیوں کے کام میں ملوث چینی افراد اور کمپنیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان، چین غیر قانونی شادیاں کرانے کے خلاف کریک ڈاؤن میں پاکستانی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور چینی شہریوں کے مابین غیر قانونی شادیوں اور انسانی سمگلنگ کے معاملے کے انکشاف کے بعد چینی سفارتخانے نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔
چینی سفارت خانے کے بیان میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چین اور پاکستان انسانی سمگلنگ اور انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید و فروخت کے قانون پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ چینی سفارتخانہ نے کہاکہ چند عناصر نے دونوں ملکوں کے باشندوں کے درمیان غیر قانونی شادیوں کو کاروبار بنا لیا ہے۔ چین اور پاکستان کے معصوم نوجوان ان ایجنٹس کا شکار بنے ہیں۔ چینی سفارتخانہ نے وضاحت کی ہے کہ چینی قوانین غیر ملکی باشندوں کے ساتھ شادیوں کی ممانعت کرتا ہے۔ جبکہ چینی حکومت انسانی اعضاء کی کسی بھی شکل میں خرید و فروخت کی ممانعت کرتی ہے۔ ایسی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ چین غیر قانونی شادیاں کرانے میں ملوث افراد اور کمپنیوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں پاکستانی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کر رہا ہے اور آئندہ بھی اس سلسلے میں مزید تعاون کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل یہ انکشاف ہوا تھا کہ چینی افراد پاکستان میں معصوم نوجوان لڑکیوں سے شادی کرکے ان کے اعضاء فروخت کر دیتے ہیں۔ اس انکشاف کے بعد اب چینی سفارت خانے کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟