05:33 am
 عمران خان آج بھی کنٹینر پر کھڑے ہیں ،مولا بخش چانڈیو

عمران خان آج بھی کنٹینر پر کھڑے ہیں ،مولا بخش چانڈیو

05:33 am

کراچی (نیوز ایجنسی) سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ عمران خان آج بھی کنٹینر پر کھڑے ہیں ، وزراء کی پریس کانفرنس سے لگتا ہے کہ یہ احتساب نہیں انتقام ہے ، عمران خان نے احتساب کرنا ہے تو پہلے گھر سے شروع کریں، حکومت کو جب بھی ناکامی ہوتی ہے تو توجہ ہٹانے کے لئے الزامات لگا دیتی ہے ۔ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان آج بھی کنٹینر پر کھڑے ہیں ، وزراء کی پریس کانفرنس سے لگتا ہے کہ یہ احتساب نہیں انتقام ہے ، عمران خان نے احتساب کرنا ہے تو پہلے گھر سے شروع کریں، حکومت کو جب بھی ناکامی ہوتی ہے تو توجہ ہٹانے کے لئے الزامات لگا دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ کسی کے بھی دباؤ میں نہیں آئیں گے ۔ آصف علی زرداری نے پہلے بھی مقدمات کا سامنا کیا اور اب بھی کریں گے ۔ چانڈیو

تازہ ترین خبریں