11:30 am
کپتان عمران خان نے پنجاب کے بڑے کھلا ڑی عثمان بزدار کو بدلنے کا اصولی فیصلہ کر لیا، نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا بھی سامنے آگیا

کپتان عمران خان نے پنجاب کے بڑے کھلا ڑی عثمان بزدار کو بدلنے کا اصولی فیصلہ کر لیا، نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا بھی سامنے آگیا

11:30 am

لاہور(نیوز ڈیسک ) معروف صحافی ذوالفقار راحت کا کہنا ہے کہ موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب یعنی کہ وسیم اکرم پلس کا کئی لحاظ سے تجزیہ کیا گیا،عوامی تجزیہ بھی ہوا۔اس کے علاوہ بیوروکریسی،سیاستدانوں اور یہاں تک کہ پی ٹی آئی نے خود بھی تجزیہ کیا جب کہ اداروں اور عمران خان نے بھی کیا۔اور تمام لوگوں نے یہ متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ عثمان بزدار نہیں چل سکتے۔اور وزیراعظم عمران خان کو بھی اس بات کا اندازہ ہو گیا ہے کہ عثمان بزدار پنجاب نہیں چلا سکتے۔جو باتیں ہم پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے الیکشن سے قبل اور بعد میں کیا کرتے تھے
کہ پنجاب کے سی ایم کا کیا میرٹ ہونا چاہئیے، ان تمام باتوں کا عمران خان کو اب اندازہ ہوہ چکا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ پنجاب میں ایسا وزیراعلیٰ چاہئیے جو پنجاب کو لے کر چل سکے، یہاں پر لوگوں کو ساتھ لے کر چلے سکے۔ذوالفقار راحت کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو اس بات کا بھی اندازہ ہو گیا ہے کہ پنجاب کے لیے ایسا وزیراعلیٰ چاہئیے جو پارٹی کو مضوط کرے،اب وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ایک نام پر غور ہو رہا ہے جو کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب بھی رہ چکے ہیں جن کا نام میاں منظور وٹو ہے۔یہاں حیرانی کی بات یہ ہے کہ میاں منظور وٹو تو ایم پی اے بھی نہیں ہیں تو ایک تاندلیانوالہ کے حلقہ میں ایک مسئلہ چل رہا ہے تو وہاں سے میاں منظور وٹو الیکشن جیت سکتے ہیں اور پھر وزیراعلیٰ بن کر تمام کام سنبھال سکتے ہیں۔میاں منظور وٹو نے پہلے بھی شریف برادران کو ٹف ٹائم دیا تھا۔خیال رہے اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم نے عثمان بزدار کو تین ماہ کا وقت دیا ہے۔ تین ماہ میں کارگردگی نہ دکھانے کی صورت میں محسن لنگڑیال، اسلم اقبال، اور ہاشم جواں بخت کے ناموں پر اگلے وزیر اعلیٰ کے لیے غور کیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا