12:26 pm
پاکستان کا بڑا صوبہ ایک بارپھر لہو لہو ۔۔۔!اندھا دھند فائرنگ کے مختلف واقعات ، 95 افراد قتل ، رپورٹ جا ری 

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کا بڑا صوبہ ایک بارپھر لہو لہو ۔۔اندھا دھند فائرنگ کے مختلف واقعات ، 95 افراد قتل ۔۔۔ شہر قائد میں رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں جرائم کی وارداتوں کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 95 افراد جان کی بازی ہار گئے۔سی پی ایل سی کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا، پولیس پرتشدد واقعات کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آرہی ہے۔رواں سال کےابتدائی3ماہ جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنےمیں آیا، سی پی ایل سی نے
3ماہ کے دوران جرائم کے اعداد و شمار جاری کیے جس کے مطابق رواں سال 42 گاڑیاں چھینی اور 321 چوری ہوئیں۔سی پی ایل سی کے مطابق جنوری، فروری اور مارچ میں بالترتیب 13، 13 اور 16 گاڑیاں چھینی گئیں جبکہ 3 ماہ میں 321 گاڑیاں چوری ہونے کے واقعات پیش آئے جن میں سے پولیس 133 گاڑیاں برآمد کرسکی۔کراچی کے مختلف تھانوں نے مارچ میں43،فروری میں41،جنوری میں49گاڑیاں برآمد کیں جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں 95 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے مارچ میں 36 ، فروری میں 38 اور جنوری میں 21 شہریوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔سی پی ایل سی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں 2 بینک ڈکیتیوں کے واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں سے ایک جنوری اور دوسرا فروری میں پیش آیا۔

تازہ ترین خبریں

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

حمد اللہ نواز شریف سے پہلے سی آئی اے کے نمائندوں سے ملے

دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎