12:48 pm
چنیوٹ میں نالہ تعمیر کرنے کا الزام، حمزہ شہباز آج نیب میں پیش ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حمزہ شہباز آج نیب میں پیش ہونگے، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو چنیوٹ میں نالہ تعمیر کرنے کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ شریف فیملی پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری پیسے سے نالے کی تعمیر کی۔حمزہ شہباز کل مبینہ منی لانڈرنگ اور رمضان
شوگر ملز کیس میں نیب میں پیش ہو نگے۔ اس کے بعد شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹیوں کو طلب کیا گیا ہے۔یاد رہے حمزہ شہباز 12 اپریل کو آمدن سے زائد اثاثہ جات، مبینہ منی لانڈنگ میں نیب پیش ہوئے۔ نیب ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے مکمل ریکارڈ جمع نہیں کرایا۔ حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز، صاف پانی مقدمات میں 17 اپریل تک لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا