10:24 am
پاکستان کے اہم ترین علاقے سے افسوسناک خبرآگئی ، متعدد افراد جاں بحق ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

پاکستان کے اہم ترین علاقے سے افسوسناک خبرآگئی ، متعدد افراد جاں بحق ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

10:24 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چترال میں لینڈنگ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چترال میں لینڈنگ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے
۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت وسیم خان اور تنویر کے نام سے ہوئی ہے ،دونوں کی والدہ بھی جاں بحق افراد میں شامل ہے۔