08:19 pm
مسلسل 2روز تک پاکستان کے کن شہروں میں طوفان ، آندھیاں ، شدید بارش اور برف باری ہوگی ؟ پاکستانی تیار رہیں

مسلسل 2روز تک پاکستان کے کن شہروں میں طوفان ، آندھیاں ، شدید بارش اور برف باری ہوگی ؟ پاکستانی تیار رہیں

08:19 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ، فیصل آباد ، ملتان ، سرگودھا سمیت جنوبی پنجاب اوربلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں آئندہ دو روزتک اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد،بالائی پنجاب ،شہید بینظرآباد،سکھر،لاڑکانہ، کراچی،حیدرآباد، ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پرزالہ باری کا بھی امکان ہے۔ اس دوران مکران،قلات،ڑوب،کوئٹہ ڈویثزن میں بعض مقامات پر درمیانی اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارش کی وجہ سے آئندہ چار روز کے دوران مکران، کوئٹہ، ڑوب، ڈی جی خان ڈویثزن میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا امکان جبکہ منگل اور بدھ کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ کاشتکار حضرات کے لئے اطلاع ہے کہ آئندہ پانچ روز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ، کشمیراورگلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں متوقع آندھی،بارش اور ژالہ باری کے پیشِ نظر اپنی فصلوں کی حفاظت کے لیئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب،کشمیر،گلگت بلتستان، کوئٹہ، قلات،ڑوب, مکران اور سبی ڈویژن میں کہیں کہیں پرتیزہواوں،آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا:اپر دیر 20،میرکھانی 13،چترال10،کالام، دروش 9،بالاکوٹ 7، کاکول 6،سیدو شریف،پارہ چنار5،بنوں4، ڈی آئی خان 2،لوئیر دیر، مالام جبہ ، پٹن 1، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 15،مظفرآباد 10، راولاکوٹ 4، پنجاب کے خانیوال8،ساہیوال7،ملتان 5،لیہ3،جھنگ 1،بلوچستان کے زوب14، کویٹہ 6،خضدار، گودار 2،پسنی 1، گلگت بلتستان کے بگروٹ،چلاس،ہنزاہ 2 اور سکھردو میں 1ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اتوار کے روز لاہور ،سرگودھا راولپنڈ ی ڈویژن سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع سمیت کوئٹہ ،زوب،مکران،قلات ڈویژن میں اکثر مقامات پر جبکہ سبی،نصیر آباد،ڈی آئی خان، ڈی جی خان ،بنوں میں کہیں کہیں پر اورشہید بینظرآباد،سکھر،لاڑکانہ، کراچی،مالاکنڈ، میں بعض مقامات پر تیز ہواوںآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر زالہ باری بھی ہوئی ۔گذ شتہ روز کم سے کم درجہ حرارت لاہور31 ،فیصل آباد ، سرگودھا اور ملتان 32 سینٹ گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر

خاتون ایس ایچ او شرافت خان کو عہدے سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

خاتون ایس ایچ او شرافت خان کو عہدے سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی